معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 149070
جواب نمبر: 14907001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 492-370/sd=6/1438
جی ہاں! استعمال کرسکتے ہیں، تحقیق کے بعد معلوم ہوا کہ یہ ورق حقیقت میں سونے اور چاندی کا نہیں ہوتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بوتلوں پر توکل لکھوانا؟
10475 مناظرمسلمانوں کے لیے کیکڑے اور جھینگے کا کھانا جائز ہے؟
آج
ہم نے ایک کھانا تیار کیا جس کانام حلیم ہے جب کہ ہم کومعلوم ہے کہ حلیم اللہ کا
بھی نام ہے۔ تو کیا اس کھانے کو حلیم کہنا جائز ہے؟
یہ سوال پہلے پوچھے گئے ایک سوال کے تعلق سے ہے کہ آیا انڈیا کی کھانے کی مصنوعات جن پر ای کوڈ ہوتا ہے اس میں سور کی چربی شامل ہوتی ہے؟ اس بابت آپ کا جواب یہ تھا کہ جب تک یہ بات پورے یقین سے ثابت نہ ہوجائے کہ اس میں سور کی چربی شامل ہوتی ہے تب تک یہ حرام نہیں شمار کیا جائے گا۔ میرے سوال کا یہ جواب قابل اطمینان نہیں تھا۔ لوگ ان مصنوعات کو کھاتے ہیں۔ جب اس کے بارے میں شبہ ہے تو اس کوفتوی جاری کرکے حرام ہی کہنا چاہیے یہاں تک ثابت ہوجائے کی اس میں سور کی چربی شامل ہوتی ہے یا نہیں؟ دارالعلوم دیوبند ایساکرنے میں کوئی دلچسپی کیوں نہیں لے رہا ہے جب کہ اس کو ایسا کرنے کا پاور ہے؟ یہ بہت تشویشناک معاملہ ہے۔ دارالعلوم دیوبند اس معاملہ میں کیوں خاموش ہے؟ مجھے امیدہے کہ اس مرتبہ مجھے اطمینان بخش جواب ملے گا۔
2905 مناظرپانی میں رہنے والے جانوروں میں کون کون سے حلال اور کون کون سے حرام اور کون کون سے مکروہ ہیں؟
5527 مناظرمیں پاکستان میں رہتاہوں۔ یہاں پر کمپنیاں جو ایک جیسی چیزیں بناتی ہیں مثلا کھانے پینے کی اشیاء ۔ وہ ایک دوسرے کا بزنس خراب کرنے کے لیے جھوٹی افواہیں بھی پھیلادیتی ہیں کہ فلاں کمپنی اپنی اشیاء میں حرام چیزیں (غیر حلال گوشت وغیرہ) استعمال کرتی ہے۔ ایسی صورت میں کیا جائے ؟کیا ہم ایسے چیز وں کو کھا سکتے ہیں جس کے بارے میں ایسا سنا گیا ہو؟
1824 مناظرآپ نے لکھا ہے کہ سمندری کھانے میں مچھلی حلال ہے۔ اگر آپ مچھلی کی تعریف بتادیں تو ہمارے لیے آسانی ہوجائے گی۔ کیوں کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اگر مچھلی کے اوپر چھلکا ہو تو حرام ہے۔
2747 مناظر