معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 148011
جواب نمبر: 14801101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 182-211/Sd=4/1438
”پنگوئیس فلیٹ“ اگر مچھلی کی کوئی قسم ہے، تو اس کا کھانا حلال ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے سالے کا ہفتہ وصولی کا دھندہ ہے۔ وہ بھائی گیری کرتا ہے اور بڑے بڑے مالکان زمینوں کے لیے ان کے پیسوں کی وصولی بھی کرتا ہے جن کے لیے ان کو بھاری رقم ملتی ہے۔ ان کے گھر میرا کھانا کیسا ہے؟
1364 مناظرہماری بلڈنگ میں سب رہتے ہیں۔ بریلوی بھی، ہندو بھی۔ ہندو لوگ ہولی دیوالی کا کھانا اور بریلوی لوگ گیارہویں اور بارہویں کی نیاز بھیجتے ہیں۔ کیا یہ کھانا ہمارے لیے جائز ہے یا نہیں؟ تفصیل سے قرآن اورحدیث کی روشنی میں جواب دینا مہربانی ہوگی۔
3649 مناظرمیں ناروے میں رہتا ہوں اورکچھ عرصہ قبل حضرت علامہ ڈاکٹر خالد محمود صاحب ہماری دعوت پر ناروے تشریف لائے تھے۔ اور علامہ ڈاکٹر خالد محمود صاحب سے پتہ چلا تھا کہ حضرت مفتی نظام الدین صاحب نے مرغیوں کے مشین سے ذبح ہونے کے بارے میں ایک فتوی دیا تھا اور کچھ شرطوں کے ساتھ اس کے جواز کا فتوی دیا تھا۔ کیا آپ برائے مہربانی اس فتوی کی ایک نقل بندہ کو ارسال فرماسکتے ہیں۔ اللہ آپ کوجزائے خیر عطا فرمائے ،آمین۔
2306 مناظرمیں انڈیا کا رہنے والا ہوں اور ایک کمپنی میں سکریٹری کی حیثیت سے کام کررہا ہوں جو دنیا کے مختلف حصوں سے جیسے برازیل اور آسٹریلیا وغیرہ سے ٹھنڈی اشیاء خوردنی زیادہ تر چکن / گوشت درآمد کرتی ہے اور اس کو سعودی مارکیٹ میں فروخت کرتی ہے۔ چونکہ مجھے یہ یقین نہیں ہے کہ آیا یہ چکن اور جانور اسلامی طریقہ پر ذبح کئے گئے ہیں یا نہیں، کیوں کہ زیادہ تر ممالک جہاں سے ہم یہ اشیاء درآمد کرتے ہیں وہ مشین سے ذبح کرتے ہیں جو کہ سعودی علماء کی جانب سے حلال اور جائز قرار دئے گئے ہیں۔ مزید برآں اس پر ایک حلال قربانی سرٹیفکٹ ہوتا ہے جوکہ اس ملک کے ایک اسلامک سینٹر کے ذریعہ جاری کیا جاتاہے جس میں اس بات کی تصدیقہوتی ہے کہ یہ چڑیا اور جانور اسلامی طریقہ پر ذبح کئے گئے ہیں۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ آیا اس طرح کی کمپنی میں میرے لیے کام کرنا حلال ہے یا حرام؟
2122 مناظرمیرا
تعلق کراچی پاکستان سے ہے اورمیں آسٹریلیا میں تعلیم حاصل کررہا ہوں۔ یہاں دیگر
مسائل کے ساتھ جو ایک خاص مسئلہ سامنے آتا ہے وہ حلال گوشت کا ہے۔ یہاں چکن ہاتھ
سے ذبح کیا ہوا اور مشین سے ذبح کیا ہوا دونوں ملتا ہے اس صورت میں ایک مسلمان کے
لیے کیا حکم ہے؟ آپ یقیناً مشین سے ذبح کرنے کے طریقہ کار سے واقف ہوں گے۔ برائے
اس معاملہ میں رہنمائی فرماویں۔ یہاں بہت سے مسلمان غلط فہمی کے شکا رہیں۔
رات کو کھانے کے برتنوں کو ڈھکنے کا حکم دیاگیاہے اگر کوئی نادانستہ ڈھکنا بھول جائے تو کیا اس کا حکم ہوگا؟ (۲) اگریہ دھونے کے قابل ہوجیسے کٹے ہوئے پھل، گوشت یا دارچینی وغیرہ جائے تو کیاصرف اس کا دھونا کافی ہوگا؟ (ب) اگر یہ کوئی ایسی چیز ہوجس کے اوپر کے حصے کو پھینکے جاسکتے ہیں جیسے پنیر، کیک وغیرہ (ت) یا اگر وہ دھونے کے قابل نہ ہوجیسے شوربہ، بریڈ یا سیال شیٴ تو کیا اسے کھایا جانا چاہئے یا پھینک دینا چاہئے یا جانوروں کو کھلادینا چاہئے؟
7301 مناظربنا لباس مجامعت کا حکم
9713 مناظرمیرا سوال حلال و حرام سے متعلق ہے ، اس وقت میں سعودی عرب میں کام کررہاہوں، یہاں تمام مصنوعات حلال ہیں جیسے چاکلیٹ، صابن، توتھ پیسٹ اور دیگر سامان، براہ کرم، جلد جواب دیں۔
مچھلی کے کون کون سے اجزاء حلال ہیں؟
5767 مناظر