India

سوال # 146453

مرغی کے پیر کھانا جائز ہے ؟مکروہ یا مباح ہے ؟

Published on: Nov 28, 2016

جواب # 146453

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 204-147/H=2/1438



مذبوحہ مرغی اور حلال جانوروں کے جو اجزاء محرمہ یا مکروہہ ہیں ان میں پیر داخل نہیں پس جس طرح بکری بھینس وغیرہ جانوروں کے پائے کھانا جائز و حلال ہے اسی طرح مرغی کے پیروں کو کھانا بھی بلاکراہت حلال ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات