• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 145781

    عنوان: مرغے کا حرام مغز اگر نہیں نکالا گیا تو کیا سالن ناپاک ہو جائے گا ؟

    سوال: مرغے کا حرام مغز اگر نہیں نکالا گیا تو کیا سالن ناپاک ہو جائے گا جیسا فتاوی محمدیہ میں ہے ؟

    جواب نمبر: 145781

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 061-020/Sd=2/1438

     

    حرام مغز کا کھانا زیادہ سے زیادہ مکروہ ہے، اس کی وجہ سے سالن حرام نہیں ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند