• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 13852

    عنوان:

    کیا ہاتھی کا گوشت حلال ہے؟ اگر نہیں ہے تو اس کی کیا وجہ ہے؟

    سوال:

    کیا ہاتھی کا گوشت حلال ہے؟ اگر نہیں ہے تو اس کی کیا وجہ ہے؟

    جواب نمبر: 13852

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 977=977/م

     

    ہاتھی کا گوشت حلال نہیں ہے، اس لیے کہ وہ سباع بہائم یعنی پھاڑنے والے جانوروں میں سے ہے: ولا یحل ذوناب یصید بنا بہ أومخلب یصید بمخلبہ من سبع․․․ والسلحفاة والغراب الأبقع الذي یأکل الجیف والغداف والفیل (درمختار)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند