• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 1382

    عنوان:

    کیا حشیش حرام ہے؟ اگر حشیش اتنی لی جائے کہ آدمی اپنے آپ کو کنٹرول کرسکتا ہو تو کیا پھر بھی حرام ہے؟

    سوال:

    کیا حشیش حرام ہے؟ اگر حشیش اتنی لی جائے کہ آدمی اپنے آپ کو کنٹرول کرسکتا ہو تو کیا پھر بھی حرام ہے؟

    جواب نمبر: 1382

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1199/ ھ= 926/ھ

    حشیش سے مراد غالباً بھنگ ہے اس کا حکم یہ ہے کہ اتنی قلیل مقدار کہ جو نشہ آور نہ ہو اور دواء اس کا استعمال ہو تو گنجائش ہے ھکذا في الفتاوی رد المحتار: ج4 ص445، مطبوعہ زکریا دیوبند)

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند