• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 12414

    عنوان:

    کھانا کھاتے وقت اگر کوئی شخص آجائے تو کیا ہمیں سلام کرنا چاہیے یا نہیں؟

    سوال:

    کھانا کھاتے وقت اگر کوئی شخص آجائے تو کیا ہمیں سلام کرنا چاہیے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 12414

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 784=784/م

    اگر آپ کھانے میں مشغول ہیں اور لقمہ منھ میں چبارہے ہیں تو اس حالت میں سلام کرنا اچھا نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند