• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 12320

    عنوان:

    اگر کوئی پودا مثلاً ٹماٹر کا پودا اس بیج سے اگتا ہے جو کہ زمین میں کسی انسان یا جانور کے فضلہ سے پہنچا ہے تو کیا اس کا پھل پاک ہوگا اور اس کو کھانا جائز ہے؟

    سوال:

    اگر کوئی پودا مثلاً ٹماٹر کا پودا اس بیج سے اگتا ہے جو کہ زمین میں کسی انسان یا جانور کے فضلہ سے پہنچا ہے تو کیا اس کا پھل پاک ہوگا اور اس کو کھانا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 12320

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 823=687/د

    پھل پاک ہے اس کا کھانا جائز ہے، تبدیل ماہیت سے حکم بدل جاتا ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند