معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 11875
کیا اجنا موٹو ملا ہوا کھانا کھاسکتے ہیں؟ برائے کرم وضاحت فرمادیجئے۔
کیا اجنا موٹو ملا ہوا کھانا کھاسکتے ہیں؟ برائے کرم وضاحت فرمادیجئے۔
جواب نمبر: 1187501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 543=146t/ل
اجنا موٹو میں کیا کیا اجزاء شامل ہیں اس کا ہمیں علم نہیں ہے، اگر آپ کو اس میں کسی ناپاک چیز کے شامل کیے جانے کا علم یا ظن غالب ہو تو آپ اس کو استعمال کرنے سے اجتناب کریں، یہی اولیٰ و بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا کیکڑا ور جھینگا کھانا حلال ہے؟ براہ کرم ، قرآن کے حوالے سے جواب دیں۔ (۲) اگر الکوحل کو شوگر اسکریپ (گنے کے رس کا فضلہ) سے بنا یا جائے تو کیا اس الکوحل کو پر فیوم میں استعمال کرنا حلال ہے؟
19937 مناظرمشینی ذبیحہ کے بارے میں کیا حکم ہے؟ یہاں آسٹریلیا میں مذبح میں مشین کے ذریعہ مرغیاں ذبح کی جاتی ہیں، ضرورت و حاجت کی بنا پر ایک دن میں ایک لاکھ مرغیاں ذبح ہوتی ہیں، ذبح کا عمل اتنی سرعت سے ہوتا ہے کہ ایک مرغی پر بسم اللہ کہنا یا مرغی کو ہاتھ لگانا ممکن نہیں۔ایسے میں ایک مسلمان اگر بسم اللہ اللہ اکبر کہہ کر مشین کا بٹن دبادے تو کیا اس عمل سے مشین کے بلیڈ سے جتنی مرغیاں ذبح ہوں گی، وہ حلال ہوں گی یا نہیں؟ یہاں اسلامی تنظیموں کی جانب سے مسلمان ذابح کی نگرانی میں مرغیاں ذبح ہوتی ہیں،ان پر حلال کا سرٹیفکٹ دیاجاتاہے۔ کیا یہ مرغیاں حلال ہیں؟ عام طور سے ۹۹/فیصد مرغیوں کا استعمال مسلم گھرانوں میں ہوتاہے۔ کیا ان کی دعوتیں قبول کی جاسکتی ہیں؟ کیا کھانے سے قبل مسلم میزبان سے پوچھنا ضروری ہے کہ اس کا ذبیحہ کس طرح کا ہے؟
5294 مناظرانگور كے رس میں جب تك نشہ نہ پیدا ہو اس كا پینا جائز ہے
8831 مناظرالسلام
عليكم و رحمة الله و بركاته ! فنرجو من سماحتكم أن تجيبوا في هذه المسئلة : عندنا في الهند و خاصة في ولاية
الدكن القديمة أكثر الهنادك والوثنيين و غير المسلمين يهتمون بأن يدفعوا
الذبائح كلها إلى المسلمين للذبح على طريقة الإسلام ، فيرونها "حلالا" لهم و لغيرهم، و هم يأكلوا ما
ذبح المسلم فقط ، فالسبب يرجع إلى أن المملكة الآصفية عينت رجالا من المسلمين خاصة للذبح وخدمة شئون المسجد
من الأذان وغيرها الذين لديهم معرفة تامة دينية في هذه الأمور، و سمي منصبه بـ"ملا"
في كل قرية من القرى و كذا في المدن . و قررت المملكة الآصفية القديمة أن تذبح الذبائح كلها على أيديهم لئلا تشتبه الذبائح ، و لا
يزال يجري هذا العمل حتى الآن ، و استيقن غير المسلمين أن اللحم الحلال لا يحصل
إلا بذبح المسلم . فمن ذبائحهم شاة المجوسي لبيت نارهم أو الوثني لآلهتهم يدفع إلى المسلم للذبح ، فيذبحه المسلم على طريقة الاسلام
كله ? في ميدان ليس فيه صنم و لا وثن، استقبالا للقبلة ، و يذكر اسم الله فقط، و
يذبح لله - و يأخذ عليه الأجرة أيضا . فالاستفتاء : فما حكم شاة المجوسي المذكورة أعلاها ؟ و ما حكم الذابح و أجرته ؟ هل الذابح ارتكب الشرك أو
الكبيرة أو أي ذنب ؟ فعندنا في القرى أناس يمنعونه ? أي "الذابح ملا"- لسبب ذبح
شاتهم من دخول المسجد ، و من الأذان و الإمامة مع أن لديه معرفة تامة لهذه الأمور مع الديانة...
کھانا کھانے کے بعد غسل کرنا کیسا ہے؟
12367 مناظر