Pakistan

سوال # 11213

ایسی چیزیں جو مشکوک ہوں یعنی جن کا ماخذ حلال یا حرام دونوں ہو سکتے ہیں (جیسے کہ پنیر) لیکن اس چیز پر ماخذ نہیں لکھاہے تو کیا ہم وہ چیزیں استعمال کرسکتے ہیں یا ان سے احتراز لازم ہے؟

Published on: Feb 22, 2009

جواب # 11213

بسم الله الرحمن الرحيم

فتوی: 300=300/م


 


جب تک کسی چیز کے حرام ہونے کا یقین یا ظن غالب نہ ہو محض شک کی بنا پر، اس کے حرام ہونے کا قطعی فیصلہ اور استعمال کو ناجائز نہیں کہا جاسکتا، البتہ ایسی صورت میں احتیاط کرلینا اولیٰ ہے۔


واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات