• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 10634

    عنوان:

    زید مچھلی کو نمک لگا کر سکھاکر رکھتا ہے۔ اس کو کھانے میں استعمال کرنا کیسا ہے؟

    سوال:

    زید مچھلی کو نمک لگا کر سکھاکر رکھتا ہے۔ اس کو کھانے میں استعمال کرنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 10634

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 152=152/ م

     

    مچھلی سُکھاکر رکھنے میں مضایقہ نہیں، اور اگر اس میں سڑن اوربدبو جیسی چیز جو صحت کے لیے مضر ہو، پیدا نہ ہوئی ہو تو استعمال میں بھی حرج نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند