Saudi Arabia

سوال # 10508

گوہ اورسانڈا میں فرق کیا ہے کیا ان کافقہ حنفی کی رو سے کھانا جائز ہے؟

Published on: Feb 22, 2009

جواب # 10508

بسم الله الرحمن الرحيم

فتوی: 243=78/ل


 


گوہ کا کھانا فقہ حنفی کی رو سے جائز نہیں: ولا یحل ذوناب․․․ أو مخلب ․․․ من سبع إلی قولہ والفیل والضب (الدر المختار مع الشامي: ۹/۴۴۳ زکریا دیوبند) سانڈا گوہ کی قسم کا ایک جانور ہے (فیروز اللغات) اور حسب قواعد حنفیہ اس کا کھانا بھی جائز نہیں۔


واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات