عقائد و ایمانیات - فرق باطلہ

Pakistan

سوال # 59741

میں عبدا للہ فقہ حنفی اہل سنت و الجماعت سے تعلق رکھتاہوں، جس مقام پہ میں رہتاہوں ، وہاں شیعہ انثا عشری (فقہ جعفری) کے لوگ بھی آباد ہیں، تو کیا میں شیعہ کی نماز جنازہ پڑھ سکتاہوں؟
براہ کرم، فتوی دیں۔

Published on: Jun 24, 2015

جواب # 59741

بسم الله الرحمن الرحيم

Fatwa ID: 612-577/Sn=9/1436-U

نہیں۔

واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات