• عقائد و ایمانیات >> فرق باطلہ

    سوال نمبر: 37422

    عنوان: کیاشعیہ کافر ہیں؟کیا ان کو تبلیغ جاسکتی ہے؟

    سوال: کیاشعیہ کافر ہیں؟کیا ان کو تبلیغ جاسکتی ہے؟

    جواب نمبر: 37422

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 348=282-3/1433 جی ہاں شیعہ اثنا عشری کے جو عقائد ان کی کتابوں میں ملتے ہیں، ان عقائد کی رو سے وہ اسلام سے خارج ہیں، اور کافر ومرتد ہیں، ان کو بھی دین اسلام کی تبلیغ کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند