>> فرق باطلہ
سوال نمبر: 156281
جواب نمبر: 156281
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:338-157/sn=3/1439
اگر مرحوم رحیم الدین صاحب کے والدین کا ان سے پہلے، اِسی طرح ان کی زوجہ گلشن کے والدین کا انتقال ان سے پہلے ہوگیا تھا تو صورتِ مسئولہ میں رحیم الدین مرحوم اور گلشن مرحومہ نے جو کچھ ترکہ (زمین، مکان، پیسہ، زیورات، واجب الاوصول قرضے اور دیگر تمام اثاثے) چھوڑا ہے سب کے بعد ادائے حقوق متقدمہ علی الارث کل ۵/ حصے ہوں گے، جن میں سے ۲/ حصے بیٹے عامر کو اور ۱-۱حصہ تینوں بیٹیوں میں سے ہرایک کو ملے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند