• >> فرق باطلہ

    سوال نمبر: 156125

    عنوان: بچےکی پیدایش کے بعد عورت كا چالیس دن سے پہلے شادی بیاہ میں شركت كرنا

    سوال: کیافرماتے ہیں علمائے اکرام اورمفتی صاحبان کہ بچے کی پیدایش کے بعد چالیس ایام زچہ اور بچہ کا گھر سے باہر نکلنا بازار جانا اور شادی بیاہ میں شرکت کرنا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 156125

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:202-139/sn=3/1439

    بچے کی پیدائش کے بعد چالیس روز تک زچہ اونر اور بچہ کے لیے گھر سے باہر نکلنا شرعاً ممنوع نہیں ہے، حسب ضرورت باہر نکلنا جائز ہے۔

    --------------------------

    نوٹ: البتہ احتیاط بہتر ہے۔ (د)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند