عقائد و ایمانیات - فرق باطلہ

Bangladesh

سوال # 150775

فرق باطلہ اور فرق ضالہ میں کیا فرق ہے ؟ مثال کے ساتھ تفصیل سے بتا دیں دنیا میں اب تک کتنے اسلامی فرقے آچکے ہیں چاہے وہ اب موجود ہوں یا نہیں؟ ان کی تمام ان سب کی تفصیل اور ان کے بانی حضرات کے نام عقائد باطلہ کیا ہیں؟ جزاک اللہ

Published on: Jun 5, 2017

جواب # 150775

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 759-800/sd=9/1438



اس کے لیے آپ اختلاف امت اور صراط مستقیم(موٴلفہ : حضرت مفتی یوسف صاحب لدھیانوی رحمه الله ) اور ادیان باطلہ اور صراط مستقیم (موٴلفہ : حضرت مفتی محمد نعیم صاحب) کا مطالعہ فرمائیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات