معاشرت >> تعلیم و تربیت
سوال نمبر: 9800
علم اور معلومات میں کیا فرق ہے؟
علم اور معلومات میں کیا فرق ہے؟
جواب نمبر: 980001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 2383=2119/ د
قوتِ مدرکہ یعنی عقل میں کسی چیز کا آجانا علم کہلاتا ہے، وہی چیز عقل میں حاصل ہوجانے کے بعد معلوم کہلاتی ہے۔ عقل میں ایسی حاصل ہونے والی بہت سی باتوں کو معلومات کہتے ہیں، علم اور معلوم میں حقیقةً کوئی فرق نہیں ہے، اول مصدر ہے اور ثانی حاصل مصدر، یا اول وہلہ میں علم ہے اور اخیر میں معلوم۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا نومولود کے کان میں اذان پڑھتے وقت روبہ قبلہ ہونا اور دائیں بائیں چہرہ گھمانا مستحب ہے؟
11534 مناظرکیا کسی لڑکی کو قرآن کریم حفظ کرنا جائز ہے؟ برائے کرم امہات المومنین اور صحابیات کے عمل کی روشنی میں جواب عنایت فرماویں۔
7230 مناظرسات سال كے بعد بچے ماں كے پاس رہیں تو اس كا خرچ كس كے ذمہ ہے؟
5646 مناظرڈگری کی طالبہ اور پرائیویٹ معلمہ ہوں۔ الحمد للہ، میں ہمیشہ اپنے ابا کا حکم مانتی ہوں، میرے ابا تبلیغی جماعت سے وابستہ ہیں، لیکن اتنی سکتی نہیں ہے۔ میں نے آپ کا فتوی پڑھا کہ بغیر شرعی پردہ کے پڑھنا یا پڑھا جائز نہیں ہے۔ اور ایک تبلیغی بھائی سے سنا کہ صحابہ رضی اللہ عنہم نے کبھی تعلیم دینے یا حاصل کرنے کے لیے گھر سے باہر قدم نہیں رکھے تھے۔ اب میری خواہش ہے کہ میں بھی گھر میں رہ کر اپنی اصلاح اور گھر کے کام کاج کروں، مگر میرے ابا اور بھائی اس کی اجازت نہیں دیں گے، وہ مجھے اور پڑھانا چاہیں گے۔ میں کیا کروں؟ دعاکریں کہ اللہ تعالی مجھے ہر حال میں اخلاص اور استقامت دے اور اپنے نیک بندوں میں شامل کرے، آمین۔
1623 مناظرکیا اسلام میں علم سے مراد دنیا کا علم بھی ہے یا پھر صرف دین کا علم؟ جیسے آتا ہے کہ علم حاصل کرنا ہر مسلما ن مرداور عورت پر فرض ہے۔ تو کیا میٹرک، ایف اے، بی اے کرنا مردوں اور عورتوں پر فرض ہے ؟ یا اگر کوئی عورت دنیا کا کچھ بھی علم حاصل نہیں کرتی یعنی وہ پہلی کلاس میں بھی نہیں جاتی لیکن دین کا علم حاصل کرتی ہے تو کیا وہ گناہ گار ہے؟ اور دوسری عورت جو ایم اے، ایم بی اے، ایم بی بی ایس کرتی ہے لیکن دین کا پتہ نہیں تو کیا وہ گناہ گار ہے؟ اور علم حاصل کرو چاہے چین جانا پڑے اس مفہوم میں اس کو بھی واضح فرماویں؟
4551 مناظر