India

سوال # 64614

دو بچوں کی ماں نے دوسرا نکاح کیا ، اب پہلے مرد سے جو بچے ہیں ان کے نکاح میں کس باپ کا نام لکھا جائے جس سے نکاح جائز ہوسکے؟

Published on: Mar 17, 2016

جواب # 64614

بسم الله الرحمن الرحيم

Fatwa ID: 460-460/B=6/1437

ان بچوں کے جو حقیقی باپ ہیں ان کا نام لکھا جائے۔

واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات