• معاشرت >> تعلیم و تربیت

    سوال نمبر: 59292

    عنوان: بچے کی پیدائش پر دوسروں کو میٹھائی جیسے چاکلیٹ یا کجھور تقسیم کرنے کی اجازت ہے؟

    سوال: بچے کی پیدائش پر دوسروں کو میٹھائی جیسے چاکلیٹ یا کجھور تقسیم کرنے کی اجازت ہے؟

    جواب نمبر: 59292

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 713-713/H=7/1436-U پیدائش پر خوشی میں مٹھائی وغیرہ تقسیم کردے تو کچھ حرج نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند