Pakistan

سوال # 59209

بچے کی پیدائش پر جو شھد چٹانے کی سنت ادا کی جاتی ھے وہ کس کو ادا کرنی چھائے ؟ باپ کو یا ماں کو؟ اگر باپ کے ھوتے ھوئے ماں ضد کرے کہ میں چٹاوں گی تو کیسا ھے ؟

Published on: May 9, 2015

جواب # 59209

بسم الله الرحمن الرحيم

Fatwa ID: 750-597/D=7/1436-U

دونوں چٹادیں، پہلے ماں پھر باپ۔

واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات