معاشرت >> تعلیم و تربیت
سوال نمبر: 42388
جواب نمبر: 42388
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1676-1676/M=12/1433 بڑے علماء کا قول درست ہے، مذکورہ اوصاف کے حامل کو ذمہ دار بنانے میں مفاسد اور خرابیاں ہیں، اور بالغہ طالبات سے غیرمحارم کو پردہ سبھی پر لازم ہے، چاہے وہ مقلد ہوں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند