• معاشرت >> تعلیم و تربیت

    سوال نمبر: 41436

    عنوان: دودھ پلانے كی مدت كتنی ہے؟

    سوال: بچوں کو ماں کا دودھ پیلانے کی آخری عمر کیا ہے؟کیا کسی خاص عمر میں دودھ پلانا حرام ہے؟

    جواب نمبر: 41436

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1735-1356/B=10/1433 ماں کے لیے بچہ کو دودھ پلانے کی آخری مدت دو سال ہے، دوسال کے بعد دودھ پلانا حرام ہے، یہی مفتی بہ قول ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند