• معاشرت >> تعلیم و تربیت

    سوال نمبر: 4110

    عنوان:

    میں ایک دینی مدرسے کا طا لبعلم ھوں اور علماٴ دیو بند سے تعلق رکھتا ھو ں ۔ ھما ر ے چند دوست جو جما عت اسلامی سے تعلق رکھتے ھیں انکا کھنا ھے کہ آپ ھما ر ے جماعت میں شمو لیت ا ختیا ر کر ے ۔ ا و ر انکا کھنا ھے کہ آپ علماٴ دیو بند کی کتب پر نہ جائے بلکہ ھما ر ے کتب کا مطا لعہ بھی کر ے تو آپکو پتہ چلے گا آیا یہ سچ ھے یا علماٴ دیو بند نے غلط مطلب اخذ کی ھے۔ اسلئے آپ ھما ر ے کتب کا مطا لعہ ضر ر کرے ۔ کیا میر ے لئیے مو لا نا مو د و د ی صا حب کی کتا بیں مطا لعہ کر نا صحیح ھے۔

    سوال:

    جواب نمبر: 4110

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 255/ ب= 185/ ب

    ابھی تو آپ طالب علم ہیں، جب آپ کے اندر اتنی استعداد و علمی قابلیت پیدا ہوجائے کہ حق و باطل صحیح اور غلط میں خط امتیاز کھینچ سکیں، آپ کے اساتذہ آپ کی سلامتی طبع، صحبتِ فکرو ذہن پر مطمئن ہوں اُس وقت امت کی صحیح رہنمائی صراطِ مستقیم کی طرف کرنے کی نیت سے مودودی صاحب کی کتابوں کا مطالعہ کرلینا فی الحال الاعتدال فی مراتب الرجال المعروف باسلامی سیاست کو از اول تا آخر مطالعہ کرلو یہ کتاب پاکستان کے کتب خانوں میں قیمتاً عام طور پر دستیاب ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند