• معاشرت >> تعلیم و تربیت

    سوال نمبر: 39321

    عنوان: كم عمر بچے كو تعلیم دلانے كا مسئلہ

    سوال: کم عمرکے بچہ کو کیسے تعلیم دلائی جائے؟ تفصیل سے بتائیں ۔ یہ بہت اہم بات ہے۔ مجھے کسی کو پڑھانا ہے تو ان کو کیسے پڑھاؤں چونکہ اسلام کے بارے میں بہت تھوڑا جانتاہوں۔

    جواب نمبر: 39321

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 965-965/M=6/1433 پہلے دینی تعلیم دلائی جائے، یعنی قرآن ناظرہ وغیرہ پڑھایا جائے، ماثور دعائیں یاد کرائی جائیں، اور اسلامی آداب سکھائے جائیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند