• معاشرت >> تعلیم و تربیت

    سوال نمبر: 18959

    عنوان:

    اس وقت میں اپنے مقامی مدرسہ میں حفظ کررہا ہوں اور عالم کا پہلے سال کا کورس بھی کررہا ہوں اور میں اپنی یاد داشت کو بڑھانے کا کوئی طریقہ جاننا چاہوں گا؟

    سوال:

    اس وقت میں اپنے مقامی مدرسہ میں حفظ کررہا ہوں اور عالم کا پہلے سال کا کورس بھی کررہا ہوں اور میں اپنی یاد داشت کو بڑھانے کا کوئی طریقہ جاننا چاہوں گا؟

    جواب نمبر: 18959

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 148=141-2/1431

     

    گناہوں سے اجتناب کرنا، مسواک وتلاوت کی کثرت رکھنا، تقویٰ کو لازم پکڑلینا، ذکاوت وعقل حفظ ویاد داشت کو بڑھاتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند