معاشرت >> تعلیم و تربیت
سوال نمبر: 177575
جواب نمبر: 17757501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 771-541/SN=08/1441
اگر آپ کے سسر کہنے کے باوجود شراب پینے سے باز نہ آئیں تو آپ شوہر اور بچوں کے ساتھ الگ رہنے کا مطالبہ کر سکتی ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا
عالمہ عورتیں عالمیت کا مدرسہ کھول سکتی ہیں؟
ایجوکیشن
لون (تعلیمی لون) کا حکم
یتیم نابالغ بچوں کے مال کی حفاظت کس کے ذمہ ہے؟
11126 مناظرایک شخص دوسری شادی کرتا ہے جب کہ پہلی بیوی سے اس کے دو بچے ہیں۔ ایک لڑکی تقریباً چار سال کی اورایک لڑکا آٹھ مہینہ کا۔ وہ پہلی بیوی کو طلاق دے دیتا ہے اور بچے اپنی ماں کے ساتھ رہتے ہیں۔ کیا اب اس شخص کو بچوں کی دیکھ بھال کے لیے پیسہ دینا پڑے گا؟ برائے کرم ہمیں بتائیں کہ اوپر مذکور دونوں بچوں کے خرچ اور دیکھ بھال کے لیے ماہانہ رقم کے بارے میں کیسے فیصلہ کریں گے؟
1564 مناظریتیموں پر جو خرچ ہوا ہے ، چچا کا بعد میں ان کے مال سے لینا
11232 مناظرمیں بنگلور میں سوفٹ ویئر انجینئر کی حیثیت سے کام کرہا ہوں ۔بچپن سے بڑی تمنا اورارادہ ہے کہ میں عالم بنوں لیکن میں پورا نہیں کرپایا۔ ہمارے گاؤں میں ایک مولانا سید مخدوم محی الدین قاسمی صاحب ہیں میں نے ان کے پاس پڑھنے کی کوشش کی مگر پوری نہیں ہوئی۔ میری عمر پچیس سال کی ہے اور اگلے چار یا پانچ ماہ میں شادی کرنے کا ارادہ ہے ان شاء اللہ۔ میں آپ سے بڑی امید سے یہ سوال کررہا ہوں۔ کیا ایسا کوئی راستہ ہے جس سے میں عالم بن سکتا ہوں۔ رحم کرکے نہ مت کہیے گابلکہ مجھے کوئی راستہ بتائیے گا۔ مرنے سے پہلے میں اللہ کا کلام اور حدیث سیکھنا چاہتا ہوں۔ میرے کو اللہ کے قریب ہونا ہے۔ جب بھی کسی عالم کے بارے میں سنتا ہوں جو دنیاوی پڑھائی کے بعد بھی عالم بن جاتے ہیں تو دل پریشان ہوجاتا ہے۔ اور دل میں تڑپ ہونے لگتی ہے کہ نہ جانے میں کب عالم بنوں گا۔ کیا دیوبند میں ایسا کچھ انتظام ہے جس سے میں عالم بن سکتا ہوں؟ امید ہے کہ آپ میرے اس سوال کا جواب جلدی دیں گے۔
1878 مناظر