معاشرت >> تعلیم و تربیت
سوال نمبر: 159477
جواب نمبر: 15947701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:696-631/M=6/1439
شریعت کا جتنا علم حاصل کرنا ضروری وفرض ہے اس کے لیے ماں باپ سے اجازت لینا لازم نہیں؛ لیکن اگر اس کے حصول کے لیے سفر کرنا پڑے تو سفر کی اجازت اِس قید کے ساتھ ہے کہ والدین کے ضیاع کا خوف نہ ہو۔ (مستفاد احسن الفتاوی: ۱/ ۳۹۸)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اس وقت میں اپنے مقامی مدرسہ میں
حفظ کررہا ہوں اور عالم کا پہلے سال کا کورس بھی کررہا ہوں اور میں اپنی یاد داشت
کو بڑھانے کا کوئی طریقہ جاننا چاہوں گا؟
مکتب میں یسرنا القرآن پڑھانا کیسا ہے
6466 مناظرسات سال كے بعد بچے ماں كے پاس رہیں تو اس كا خرچ كس كے ذمہ ہے؟
5643 مناظرکیا کسی لڑکی کو قرآن کریم حفظ کرنا جائز ہے؟ برائے کرم امہات المومنین اور صحابیات کے عمل کی روشنی میں جواب عنایت فرماویں۔
7203 مناظراسلام کی بنیادی تعلیمات پر مشتمل نصاب كی رہنمائی فرمائیں
6158 مناظرالحمد للہ میرا بچہ حفظ کررہا ہے لیکن لگ بھگ چارسال سے کررہا ہے۔ میں چاہ رہا تھا کہ وہ جلدی حفظ مکمل کرکے اسکول کی تعلیم پھر مدرسہ کی تعلیم پوری کرے تاکہ آنے والے دنوں میں اسلام کی دعوت وہ غیر مذہبوں میں کرے۔ اور دنیا کو یہ بتائے کہ اسلام مذہب ایک پرامن مذہب ہے۔ قرآن کریم پوری انسانیت کے لیے اتارا گیا ہے۔ بچپن کا حافظہ کافی تیز ہوتا ہے چونکہ مجھے میرے بچوں کا کافی علم دلانا ہے اس لیے اگر حفظ قرآن شریف آدھے میں روک دے تو کیا یہ گناہ کا کام ہوگا؟
1719 مناظرمیں آپ سے مندرجہ ذیل ضروریات کے
متعلق کچھ ایسی مفصل کتابوں کے بارے میں جاننا چاہتاہوں جن سے میرے تمام اعمال
درست ہوجائیں۔ (۱)کوئی
ایسی کتاب کا نام بتائیں جس میں مرد اورعورت دونوں کی نماز پڑھنے کا طریقہ بہت ہی
تفصیل سے لکھا ہو نیز ان میں باقی نمازوں کے پڑھنے کا طریقہ او رنماز سے متعلق
تمام باتیں موجود ہوں۔ (۲)تجوید
کے لیے کوئی اچھی سی کتاب جس میں مخارج کو ادا کرنے کے سارے طریقے موجود ہوں۔ (۳)پاکی حاصل کرنے یا غسل
کرنے اور طہارت کیسے کی جائے اس کے لیے کوئی معتبر کتاب۔ (۴)کوئی ایسی کتاب جس میں
تمام بہترین دعائیں موجود ہوں جن کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خاص خاص موقعوں پر
سکھائی ہوں اور جو وہ ہمیشہ پڑھا کرتے تھے؟