India

سوال # 156139

یہ جو یسرنا القرآن نورانی قاعدہ سے پہلے آتا تھا قرآن پاک کو پڑھنے کے لئے تو کیا اس کو پڑھنا ٹھیک ہے ؟

Published on: Nov 22, 2017

جواب # 156139

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:233-171/L=3/1439



پڑھ سکتے ہیں، اگر کوئی اشکال ہو تو لکھ کر دریافت کرلیا جائے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات