India

سوال # 155427

حضرت، میں آن لائن کوچنگ کرتا ہوں، جس میں مرد یا عورت معلم میرے کمپیوٹر پر پڑھاتے ہوئے دکھتے ہیں، معلم کو کمپیوپر پر پڑھاتے ہوئے دیکھنا درست ہے؟

Published on: Nov 19, 2017

جواب # 155427

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:71-61/sn=2/1439



معلم کو کمپیوٹر پر پڑھاتے ہوئے دیکھنا بھی کراہت سے خالی نہیں؛ اس لیے کوچنگ کے دوران آڈیو استعمال کرنا چاہیے، ویڈیو نہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات