• معاشرت >> تعلیم و تربیت

    سوال نمبر: 15152

    عنوان:

    برائے کرم آپ مجھ کو تمام نماز اور وضو کا طریقہ بتادیں مطلب تمام فرض، سنت اور مستحب کے ساتھ؟

    سوال:

    برائے کرم آپ مجھ کو تمام نماز اور وضو کا طریقہ بتادیں مطلب تمام فرض، سنت اور مستحب کے ساتھ؟

    جواب نمبر: 15152

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1270=1014/ل

     

    نماز اور وضو کے تمام فرائض وسنن ومستحبات کی جانکاری کے لیے آپ تعلیم الاسلام، دین کی باتیں وغیرہ کتابوں کا مطالعہ کریں، اس مختصر میں تفصیلی طور پر لکھنے کی گنجائش نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند