India

سوال # 1160

میرا سوال یہ ہے کہ کتاب طب نبوی قابل اعتبار ہے؟

Published on: Jul 5, 2007

جواب # 1160

بسم الله الرحمن الرحيم

(فتوى:  389/م = 388/م)


 


جی ہاں ?طب نبوی -صلی اللہ علیہ وسلم- موٴلفہ حافظ اکرام الدین صاحب? معتبر کتاب ہے۔


واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات