معاشرت >> تعلیم و تربیت
سوال نمبر: 10250
گھٹی جو بچہ کی پیدائش کے وقت دی جاتی ہے کیا گھٹی دینے والے کی شخصیات کا اثر بچے پر پڑتا ہے یا نہیں؟
گھٹی جو بچہ کی پیدائش کے وقت دی جاتی ہے کیا گھٹی دینے والے کی شخصیات کا اثر بچے پر پڑتا ہے یا نہیں؟
جواب نمبر: 1025001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 365=272/ھ
اس شخص کا اثر بچہ پر پڑنا ثابت نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مسجد میں یونیورسٹی کی كتابوں كا مطالعہ كرنا؟
8914 مناظرمیں
عالم بننا چاہتاہوں، میں کیسے بن سکتاہوں؟ میں ایک تعلیمی ادارہ چلارہاہوں۔ میں پابندی
سے مدرسہ نہیں جاسکتاہوں، میں کیا کروں؟
میرا
ایک چار سال کا لڑکا ہے۔ کیا اسلام میں اپنے بچوں کو عربی پڑھانے کی کوئی اچھی عمر
ہے؟ (۲)میری ساس چھوٹے بچوں کو قرآن شریف پڑھاتی
ہیں لیکن دراصل وہ قرآن شریف صحیح نہیں پڑھتی ہیں جب وہ قرآن پڑھتی ہیں تو ان سے
بہت ساری غلطیاں ہوتی ہیں، وہ زبر، زیر، تشدید وغیرہ کی غلطیاں کرتی ہیں۔ اس لیے
میرا سوال یہ ہے کہ کیا اس کو ان بچوں کو قرآن پڑھانا چاہیے؟کیا ان کو اس کا ثواب
ملے گا؟(۳)میری ساس کہتی ہیں کہ ان کو اپنے شوہر سے
کبھی بھی کسی بھی طرح کا تعاون اورلطف نہیں ملا ہے نیز وہ کہتی ہیں کہ وہ ان کے
لیے بہت اچھے شوہر نہیں ہیں۔ شوہر کی طرف سے انھوں نے پوری زندگی بہت ساری تکلیفیں
برداشت کی ہیں۔اس صورت میں کیا ان کے شوہر کا کچھ حق ہے؟ جب وہ لوگ ایک دوسرے سے
لڑتے ہیں تو میرے سسر خاموش ہوجاتے ہیں اور اپنی بیوی کو بہت زیادہ نہیں کہتے ہیں،
لیکن میری ساس بہت زیادہ غصہ والی ہیں اس لیے وہ ان کے اوپر چلانا شروع کردیتی ہیں
اور بہت زیادہ گالی دیتی ہیں اور قسم کھاتی ہیں اور وہ سوچتی ہیں کہ وہ اسی بات کے
مستحق ہیں۔میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ کیا میری ساس کو اس کا گنا ہ ملے گا؟ وہ یہ
جاننا چاہتی ہیں کہ اس طرح کے شوہر کا کیا حق ہے؟ وہ کہتی ہیں کہ میں نہیں جانتی
ہوں کہ میں نے ان سے ایک پیسہ بھی لیا ہو اس لیے آخرت میں اس کا کوئی سوال نہیں
ہوگا؟ والسلام
مطلقہ عورت کی لڑکی کے نان و نفقہ کی ذمہ داری کس کی ہے؟
8081 مناظرمیں اتر دیناجپور کا رہنے والا ہوں۔ میں جہاں رہتاہوں وہاں پر لوگ اپنی بیٹیوں کی شادی اٹھارہ سال سے پہلے ہی کروادیتے ہیں۔ پوری طرح جسم میں بالیدگی ہونے سے پہلے شادی کرنے کی وجہ سے لڑکیاں بچہ جنم دیتے وقت کافی تکلیف اٹھانی پڑتی ہے اور بچہ بھی چھوٹا پیدا ہوتا ہے۔ جیسا کہ اسلام میں ماں باپ یا ولی کا پہلا فرض اولاد کو تعلیم دلانا ہوتا ہے، اس تعلیم کا معیار کیا ہونا چاہیے؟ ایک ?لڑکی کو تعلیم یافتہ? ہونے سے کیا مطلب ہے؟ ایک لڑکی اگر پڑھنا چاہے اور ماں باپ اس کو نہیں پڑھوائیں،اور بغیراس کی مرضی جانے اس کی شادی دلادیں تو کیاماں باپ کاایساکرنا صحیح ہے؟تعلیم یافتہ عورت شوہر کی عزت اور بال بچوں کی پرورش اور اپنے مذہب کے سارے فرائض کو صحیح ڈھنگ سے انجام دے سکتی ہے۔ یہ بات کہاں تک اسلامی نقطہ سے صحیح ہے؟
1748 مناظر