متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 8655
تسبیح فاطمہ کسے کہتے ہیں؟
تسبیح فاطمہ کسے کہتے ہیں؟
جواب نمبر: 865501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1438=1203/ل
33 بار سبحان اللہ، 33 بار الحمد للہ، 34 بار اللہ اکبر، تسبیح فاطمی کہلاتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر کوئی ناسمجھی میں اپنے حق میں بد دعا کردے تو تلافی کیسے ہو؟
2739 مناظرمیری شادی ایک سال پہلے ہوئی ہے۔ اس دوران میری بیوی کو ایک بار حمل ہوا تھا لیکن تین مہینہ پر وہ گرگیا۔ لیکن اب پریشانی یہ ہے کہ حمل نہیں رکتاہے۔ وہ کچھ گھر کے لوگوں کے طعنوں کی وجہ سے اداسی کا شکار ہے۔ کوئی وظیفہ یا دعا بتادیں تاکہ حمل رک جائے۔
1626 مناظرمیں
بہت زیادہ پریشان ہوں۔ میں بچپن سے ایک گناہ میں مبتلا ہوں جس کی وجہ سے میری
زندگی خراب ہے۔ میں بار بار توبہ کرتا ہوں اور بار بار پھر دوبارہ وہی گناہ
کرتاہوں۔مہربانی کرکے ایسا عمل بتائیے کہ میرے برے کام مجھ سے چھوٹ جائیں اور اور
اللہ تعالی مجھے سچی توبہ نصیب کرے اور میری صحت اچھی ہوجائے۔ اور میری تنخواہ
بڑھنے کے لیے اور میری مشکل آسان ہونے کے لیے بھی کچھ وظیفہ بتائیں؟ آپ کی بڑی
مہربانی ہوگی اور میرے لیے دعا کی خاص درخواست ہے۔
یا
قوی کا جو خاصیت ہے کیا ایسے شخص کے لیے پڑھ سکتے ہیں جو تعویذ دے کر لوگوں میں
جدائی ڈالتا ہو، یہاں تک کہ ماں بچوں میں شوہر پیوی میں بھی جدائی ڈالتا ہے،
مہربانی ہوگی۔ جلد جواب دیں۔
اپنی پسند کے رشتہ کے لئے کوئی عمل بتلادیں
4030 مناظر