• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 8326

    عنوان:

    میری بہن کے سلسلہ میں میری خالہ نے استخارہ کیا اور دیکھاکہ میری ماں ایک بوری اٹھا کر اندر رکھ رہی ہیں۔ خالہ کہتی ہیں میں نے باجی کو کہا کہ آپ بوری کیوں اٹھائے ہوئے ہیں اور اندر کیوں رکھ رہی ہیں۔ (۲) دوسری لڑکی کے لیے بھی خالہ نے استخارہ کیا اور لگاتار تین دن تک خواب میں اندھیرا نظر آیا؟

    سوال:

    جواب نمبر: 8326

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1826/د= 116/ک

    (۱-۲) استخارہ سات دن تک کریں، کوئی واضح اشارہ مل جائے تب بند کریں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند