متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 6991
قرآن کی آیت لکھ کر تعویذ بنایا اور گلے میں ڈالا یا کہیں باندھ لیا تو کیا بیت الخلاء میں جاسکتے ہیں، یا تعویذ اتار کر جانا ہوگا؟
قرآن کی آیت لکھ کر تعویذ بنایا اور گلے میں ڈالا یا کہیں باندھ لیا تو کیا بیت الخلاء میں جاسکتے ہیں، یا تعویذ اتار کر جانا ہوگا؟
جواب نمبر: 699101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 758=758/ م
ایسی تعویذ کو بیت الخلاء میں جانے سے پہلے اتار دینا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اسقاط حمل کی غلطی کی معافی کیسے مانگوں؟
میرے
شوہر کا آٹھ سال پہلے انتقال ہوا۔ میرا بڑا لڑکا ہمیشہ میرا فرمانبردار تھا اور میرا
اور گھر والوں کا خیال کرتا تھا، لیکن اب کچھ غلط فہمیوں کی وجہ سے وہ ہمیں نظر
انداز کررہا ہے او رماں، بہن او رقریبی رشتہ داروں سے ملنااور ان کو دیکھنا نہیں
چاہتاہے۔ میری ایک لڑکی کو گھریلو پریشانی ہے اس کا شوہر اس کی اور اس کے بچوں کی
دیکھ بھال نہیں کررہا ہے اس لیے وہ بھی میرے ساتھ ہی ہے۔میرا لڑکا ہمیشہ بہت اچھا
تھا اور ہر وقت ہر پریشانی میں میری مدد کرتا تھا، لیکن اب صورت حال مکمل طور پر
الٹ گئی ہے۔ وہ میرا مالی اعتبار سے تعاون کررہا ہے لیکن وہ مجھ سے ملاقات کرنا نہیں
چاہتاہے حتی کہ اس کے بچے بھی ہمارے پاس آنا نہیں چاہتے ہیں۔ اور بہنوں کے تئیں اس
کا رویہ بہت جارحانہ ہے اور غصہ والا ہے۔ اس کی بیوی غیر ملکی ہے اور ہم پاکستانی
ہیں۔ ان دنوں وہ بھی ہمارے بہت خلاف ہے۔ پہلے وہ اچھی تھی لیکن اب وہ بہت زیادہ
بدل چکی ہے ہم اپنے لڑکے سے اور اس کے بچوں سے ...
کیا دعا کے اندر کسی کا وسیلہ لینا ٹھیک ہے؟ اوراگر صحیح ہے تو برائے کرم اثر صحابہ سے بھی کوئی دلیل دیں؟
2253 مناظرگذشتہ ہفتہ میر ۳۰۰۰/ درہم کھوگئے ہیں۔ میراشک ہے کہ پیسہ میریکمرہ سے چرائے گئے ہیں۔ یہ بھی ہوسکتاہے کہ وہ پیسے مجھ سے کہیں باہر گر گئے ہیں، میں سمجھ نہیں پارہاہوں۔آ پ مجھے کوئی دعا یا عمل بتادیں جس سے میرے پیسے واپس مل جائیں۔ میں کسی پر الزام نہں لگا نا چاہتاہوں بنا کسی ثبوت کے۔ میری مدد کریں۔
2252 مناظر