• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 69777

    عنوان: ظالم کے ظلم سے بچنے کے لیے دعا یا کوئی جائز وظیفہ بتائیں

    سوال: جب ظالم کا ظلم ناقابل برداشت ہو جائے تو اس صورتِ حال میں کیا میں دعاء، وظیفہ کا وِرد کروں ؟ ظالم کے گھر کی عزت خاک میں ملانا چاہتا ہوں۔

    جواب نمبر: 69777

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1079-1030/Sd=1/1438 ظالم کے ظلم سے بچنے کے لیے دعا یا کوئی جائز وظیفہ پڑھنا جائز ہے ؛ بلکہ دعا کا اہتمام کرنا مسنون ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند