• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 68962

    عنوان: قوقت حافظہ بڑھانے کے لیے کوئی دعا بتائیں

    سوال: میں ایم بی بی کی پڑھائی کررہی ہوں۔براہ کرم، قوقت حافظہ بڑھانے کے لیے کوئی دعا بتائیں۔

    جواب نمبر: 68962

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 927-751/D=11/1437 (۱) پانچوں نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر یَاقَوِیُّ گیارہ مرتبہ پڑھیں۔ (۲) رَبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا رَبِّ انْفَعْنِیْ بِمَا عَلَّمْتَنِیْ وَعَلِّمْنِیْ مَا یَنْفَعُنِیْ یاد کرلو اور اکثر پڑھتی رہا کرو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند