• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 68218

    عنوان: ضعف دماغ كے لیے كوئی دعا بتادیں

    سوال: مجھے کچھ دن ہوئے بہت زیادہ بھولنے کی عادت ہوگئی ہے، جیسے نماز میں کتنی رکعت ہوئی، ایک سجدہ ہوا یا دو دسجدے ہوئے اور بازار سے دس سامان لانا ہے تو کچھ کام سامان لاتاہوں ۔ شریعت میں اس طرح کی بیماری کا کوئی علاج ہے تو ضرور لکھ کر بتائیں۔

    جواب نمبر: 68218

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1252-1285/L=11/1437 آپ درود شریف کی کثرت کریں اور کسی ماہر حکیم سے علاج کرائیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند