• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 67103

    عنوان: کوئی ایسی کتاب بتائیں جس میں قرآن میں موجود تمام دعائیں مذکور ہوں۔

    سوال: براہ کرم، کوئی ایسی کتاب بتائیں جس میں قرآن میں موجود تمام دعائیں مذکور ہوں۔

    جواب نمبر: 67103

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1140-1152/N=11-1437 ”مناجات مقبول“ کی پہلی منزل میں دیگر بعض دعاوٴں کے ساتھ قرآن کریم کی تمام دعائیں جمع کرلی گئی ہیں؛ لہٰذااسے ملاحظہ فرمالیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند