• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 66181

    عنوان: دعائے مغفرت كی درخواست

    سوال: میرے والد محترم انتقال فرما گئے ہیں ،ان کے لئے مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا ؤں کی درخواست ہے ۔

    جواب نمبر: 66181

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 996-1035/L=9/1437 اللہ تعالی آپ کے والد کی مغفرت فرمائے ان کے درجات کو بلند فرمائے او رجنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے، پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند