Pakistan

سوال # 5495

میری بہن اپنے شوہر کے حوالے سے بہت پریشان ہے، ایک سال سے زائد عرصہ سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ برائے مہربانی مسائل کا کوئی حل بتادیں۔

Published on: Jun 3, 2008

جواب # 5495

بسم الله الرحمن الرحيم

فتوی: 746=633/ ب


 


یہ معاملہ پنچائت کے ہاتھ سپرد کردیں، اور روزانہ عشاء کی نماز کے بعد "یا عزیز" کثرت سے پڑھا کریں۔


واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات