متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 31977
جواب نمبر: 3197701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 819=682-6/1432 نظر اتارنے کے متعدد طریقے ہیں، ان میں ایک طریقہ یہ بھی ہے جو آپ نے تحریر فرمایا ہے، شرعاً کوئی حرج نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
دعا کے مکمل آداب بتا دیں۔
11373 مناظرمیں نے سنا ہے کہ جب کوئی شخص ایک مرتبہ آپ
صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتا ہے تو اللہ تعالی اس پر دس مرتبہ رحمت بھیجتے
ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ دس مرتبہ رحمت حاصل کرنے کے لیے کیا درود ابراہیمی کا
پڑھناضروری ہے یا ہم صرف اللہم صل علی محمد بھی پڑھ سکتے ہیں؟
میرے
والد صاحب نے گھر میں کچھ بچے کا سایہ دیکھا تھا لیکن وہاں کچھ بھی نہ تھا، اسی
طرح میری ہمشیرہ نے بھی آدھی رات کو اندھیرے میں کسی کے سائے کو دیکھا تھا۔گھر میں
کافی ٹینشن ہے اس چیز کو لے کر۔ہم نماز اور قرآن کی تلاوت بھی کرتے ہیں۔ ان چیزوں
نے ہمیں کبھی نقصان نہیں پہنچایا۔ ان سب چیزوں کی کیا حقیقت ہے؟ گھر والے جھاڑ
پھونک کروانے کو کہہ رہے ہیں۔میں اس چیز کے خلاف ہوں کہ یہ سب بکواس ہے۔ آپ مجھے
ان چیزوں کی حقیقت سے آگاہ کردیں؟
ہم تین بھائی دو بہن ہیں ۔ میرا نام ندیم ہے میں تبلیغی جماعت کے کام سے جڑا ہوں۔ ندیم کوثر 29سال، نعیم اختر27سال ، انیسہ خاتون۲۴ سال، رئیسہ خاتون ۲۳ سال، قاسم انظر ۲۰سال، ماں کا نام سلمہ خاتون اور والد کا نام دل حسن صدیقی ہے۔ پچھلے چھ سال سے میری شادی کی تلاش چلی پر ہر معاملہ آخرمیں آکر ٹوٹ جاتا ۔ پھر ایک منگنی ہوئی وہ بھی شادی سے ایک مہینہ پہلے ٹوٹ گئی۔ پھر اچانک شادی ہوئی اورتین مہینہ میں ٹوٹ گئی۔ لڑکی چال چلن میں داغی نکلی اسی طرح انیسہ بہن کی بھی منگنی ہوئی اور ٹوٹ گئی۔ ہم لوگ بڑے پریشان ہیں آخر معاملہ کیوں ٹوٹ جاتا ہے کوئی روحانی یا اور کوئی تکلیف تو نہیں۔ برائے مہربانی اس کا حل بتائیں اور دعا کی درخواست ہے۔
1949 مناظرعرض یہ ہے کہ بنگلور میں ہماری ایک مسجد میں تقریباً دومہینوں سے فرض نمازوں کے بعد سری دعا ہوتی ہے۔ الحمد للہ ذمہ دار مسجد کواس بات کا علم ہے کہ جہری دعا اپنی خارجی خرابیوں کی وجہ سے بدعت ہے، اس لیے ذہن سازی کے بعد سری دعا پر آمادہ ہوگئے، لیکن افسوس کہ چند فتنہ انگیزوں کی طرف سے فساد اور انتشار کا امکان ہے۔ بنا بریں ذمہ داران مسجد دعاء جہری کا فیصلہ لینے والے ہیں جو اچھا نہیں ہوگا۔ خوبی کی بات یہ ہے کہ ذمہ دار جو بھی فیصلہ لیتے ہیں کوئی اس کو بدل نہیں سکتا محض باہر کے لوگوں کی وجہ سے اور انتشار کی وجہ سے فیصلہ بدلنے پر آمادہ ہوگئے ہیں۔ کیا اس طرح کی کاروائی ذمہ داروں کی طرف سے درست ہے؟ اللہ نہ کرے اگر ایک اندوہناک فیصلہ لیتے ہیں تو امام مسجد کو کیا کرنا چاہیے؟ اپنے مفید مشوروں سے نواز کر ممنون فرمائیں۔ نیز ذمہ داروں کااس طریقہ سے فیصلہ کرنا جب کہ خالص شریعت کا مسئلہ ہے اور ذمہ داروں میں کوئی بھی عالم دین نہیں ہے کیسا ہے؟شہر کے ایک دینی ادارہ سبیل الرشاد سے (قریب کی وجہ سے) دعاء سری کے تعلق سے پوچھا گیا ،تو جواب ملا کہ انتشار نہیں ہونا چاہیے اس لیے جہری دعا ہی کریں۔ اب آپ ہی فرمائیں کہ کیا کیا جائے؟ ایک وضاحت بھی کردوں کہ چار دنوں بعد اجلاس ہونے والا ہے جس میں جہری دعا کا فیصلہ کیا جائے گا۔ آپ سے درخواست ہے کہ اجلاس سے پہلے آپ کا مدلل اور مفصل جواب مل جائے تو فیصلہ کو روکا جاسکتا ہے۔ آپ کا فتوی بہت مفید ثابت ہوگا۔ بنا بریں وقت کی نزاکت کو سامنے رکھتے ہوئے فوراً جواب مرحمت فرماکر احیاء سنت میں تعاون فرماویں۔
2372 مناظرعلیہ السلام غیر نبی کے ساتھ لگانا؟
1801 مناظرمیرے چوتھے بھائی کو مرگی کی بیماری ہے۔ ہم نے بہت سے عاملوں اور ڈاکٹروں سے جانچ کروائی ہے لیکن کوئی فرق نہیں پڑتا۔ برائے کرم خصوصی دعا کریں اور کوئی تعویذ یا وظیفہ عنایت فرماویں۔
4814 مناظر