• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 31219

    عنوان: میری پریشانی یہ ہے کی میری بیوی بہت ہی نازک مجاز ہے. وہ تھوڑی تھوڑی بات پر پریشان ہو جاتی ہے.

    سوال: میری پریشانی یہ ہے کی میری بیوی بہت ہی نازک مجاز ہے. وہ تھوڑی تھوڑی بات پر پریشان ہو جاتی ہے. بلکل برداشت نہیں کرتی اس وجہ سے میں اس سے کوئی بات بتا نہیں پاتا ہوں. وہ ہمّت بڑھانے کی بجاے گھبراہٹ پیدا کرتی ہے. وہ ان دنو حمل سے ہے اور بہت ہی زیادہ سونچ اور فکر مے رہتی ہے کی کیسے کیا ہوگا. آپ مجھے کوئی دعا بتایئے جس سے وہ مضبوط ہو اور ہر مصیبت میں میری حوصلہ افزائی کرے - جزاک الله

    جواب نمبر: 31219

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 493=378-4/1432 آپ اپنی اہلیہ سے کہہ دیں کہ وہ روزانہ اول وآخر سو سو مرتبہ درود شریف پڑھ کر ۵۰۰ مرتبہ لاحول پڑھ لیا کرے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند