• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 31145

    عنوان: میں شوگر کا مریض ہوں، مجھے اچھی نیند نہیں آتی ہے، اس کے لیے میں کیا کروں؟

    سوال: میں شوگر کا مریض ہوں، مجھے اچھی نیند نہیں آتی ہے، اس کے لیے میں کیا کروں؟(۲) میرے ہر کام میں اکثر رکاوٹ آتی ہے، اس کے لیے کچھ بتائیں؟(۳) مجھے غصہ بہت آتاہے ۔ (۴) رزق کی تنگی کو دورکرنے اور روزی میں برکت کے لیے کیا کرنا چاہئے؟(۵) اچھی نیند کے لیے کیا کرنا چاہئے؟

    جواب نمبر: 31145

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 538=410-4/1432 آپ درود شریف کی کثرت کریں، ان شاء اللہ آپ کی ہرپریشانی دور ہوجائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند