• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 26198

    عنوان: میں نے سناہے کہ سونے سے پہلے دو رکعات میں یہ سب نیت ایک ساتھ سکتے ہیں، صلاة التوبة، صلاة الحاجة، تحیة المسجد، تحیة الوضو۔ تو میں نے ان سب کی نیت کے ساتھ صلاة الاستخارہ کی بھی نیت کرلی، کیا میں میرا استخارہ ہوگیا۔ 

    سوال: میں نے سناہے کہ سونے سے پہلے دو رکعات میں یہ سب نیت ایک ساتھ سکتے ہیں، صلاة التوبة، صلاة الحاجة، تحیة المسجد، تحیة الوضو۔ تو میں نے ان سب کی نیت کے ساتھ صلاة الاستخارہ کی بھی نیت کرلی، کیا میں میرا استخارہ ہوگیا۔ 

    جواب نمبر: 26198

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 1755=1386-11/1431

    جی ہاں صورتِ مذکورہ میں آپ کا استخارہ بھی صحیح ہوگیا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند