• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 24545

    عنوان: میری زبان میں لکنت ہے، براہ کرم، اسے ٹھیک کرنے کے لیے کوئی عمل بتائیں۔ 

    سوال: میری زبان میں لکنت ہے، براہ کرم، اسے ٹھیک کرنے کے لیے کوئی عمل بتائیں۔ 

    جواب نمبر: 24545

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 1478=1150-8/1431

    آپ بکثرت رَبِّ اشْرَحْ لِيْ وَیَسِّرْ لِیْ اَمْرِیْ وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّنْ لِّسَانِیْ یَفْقَہُوْا قَوْلِیْ پڑھتے رہا کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند