متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 23854
جواب نمبر: 2385401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 1448=1081-7/1431
مکمل درود شریف ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
تقریباً
دو سال کا میرا ایک بچہ ہے جس کو پیدائشی کچھ ذہنی غیر معمولی پن ہے۔ وہ نہ تو چل
سکتا ہے اور نہ ہی بات کرسکتا ہے، نیز بنیادی زندگی کی سرگرمیاں بھی نہیں کرپاتا
ہے۔ برائے کرم ہمیں کوئی دعا ، درود اور قرآن کریم سے کچھ پڑھنے کے لیے دیں کیوں
کہ اکثر ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ اس کو معمول پر آنے میں میں بہت سا وقت لگے گا اور
وہ اسکول نہیں جاسکتاہے۔ نیز بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ تم نے کچھ گناہ کیا ہے جس
کا بدلہ تم کو مل رہا ہے۔ یہ بات بھی ہم کو بہت زیادہ پریشان کرتی ہے (مجھ کو اور
میرے شوہر کو)۔ ہمارے پہلے لڑکے کے بعد ہماری ایک لڑکی بھی ہے لیکن اس کا پہلے ہی
دن انتقال ہوگیا۔ یہ سب کیا ہے؟ کیا یہ اللہ تعالی کی طرف سے کوئی آزمائش ہے یا
ہماری طرف سے کچھ غلط کرنے کا نتیجہ ہے جس کی ہمیں سزا مل رہی ہے؟ برائے کرم ہماری
رہنمائی فرماویں نیز ہمیں کچھ دعا بھی بتائیں تاکہ ہماری روح سکون پاجائے؟
میں پاکستان سے دس مہینہ کے بعد واپس آئی ہوں اس وقت میرے شوہر کے پاس نوکری نہیں ہے جہاں جاتے ہیں نہ ہی ہوتی ہے۔ آپ کوئی وظیفہ یا دعا بتادیں تو مہربانی ہوگی۔
1492 مناظرمجھے بتائیں کہ انٹرویو میں پاس ہونے کے لیے
کیا پڑھنا چاہیے، میرا انٹرویو ہے، کیا اس کی کوئی دعا ہے؟