• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 22946

    عنوان: میر ی شادی ہوئے دوسال ہوگئے، ہمارے کوئی اولاد نہیں ہے۔ڈاکٹر نے بتایاہے کہ حمل ٹھہرنے کی بہت کم امیدہے ۔ براہ کرم، کوئی دعا یا وظیفہ بتائیں۔

    سوال: میر ی شادی ہوئے دوسال ہوگئے، ہمارے کوئی اولاد نہیں ہے۔ڈاکٹر نے بتایاہے کہ حمل ٹھہرنے کی بہت کم امیدہے ۔ براہ کرم، کوئی دعا یا وظیفہ بتائیں۔

    جواب نمبر: 22946

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ):1215=924-6/1431

    سورہٴ مریم پ۱۶ کے پہلے دو رکوع کی تلاوت (خواہ حفظ ہو یا قرآن شریف میں دیکھ کر تین مرتبہ تلاوت) کیا کریں اول وآخر تین تین دفعہ درود شریف پڑھ لیا کریں یہی عمل رات کو سونے سے قبل کریا کریں اللہ پاک جمیع مقاصد حسنہ میں پوری کامیابی عطا فرمائے۔ آمین


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند