• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 22422

    عنوان: کیا ایک بار استخارہ کروانے کے بعد دوبارہ استخارہ کرواسکتے ہیں دل مطمئن نہ ہوتو؟استخارہ خود سے کرنا صحیح ہے یا کسی باعمل شخصیت سے کروانا بہتر ہے؟

    سوال: کیا ایک بار استخارہ کروانے کے بعد دوبارہ استخارہ کرواسکتے ہیں دل مطمئن نہ ہوتو؟استخارہ خود سے کرنا صحیح ہے یا کسی باعمل شخصیت سے کروانا بہتر ہے؟

    جواب نمبر: 22422

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):830=830-6/1431

    ایک بار کے استخارہ سے دل مطمئن نہ ہو تو دوسری بار بھی کرسکتے ہیں، دوبار سے زائد بھی کرنے میں، مضائقہ نہیں، استخارہ خود سے کرنا اچھا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند